: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،14جولائی(ایجنسی) ونگ کمانڈر پوجا ٹھاکر نے ہندوستانی فضائیہ میں مستقل کمیشن نہیں دیے جانے کو لے کر کورٹ کی پناہ لی ہے. پوجا نے فضائیہ کے اس اقدام خواتین
کے خلاف قرار دیا ہے. غور ہو کہ مستقل کمیشن کا مطلب، ریٹائر ہونے تک سروس میں بنے رہنا ہوتا ہے.
گزشتہ سال امریکی صدر براک اوباما کے ہندوستان کے دورے کے دوران گارڈ آف آنر کی قیادت کرنے والی ونگ کمانڈر پوجا ٹھاکر نے ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے مستقل کمیشن دینے سے انکار کئے جانے پر مسلح فورس ٹریبونل کا رخ کیا ہے.